ہیلتھ انشورنس پروگرام کو عام عوام کے لئے سود مند بنائیں گے‘ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
سی ای او اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کی ملاقات ،ہیلتھ پروگرام میں مزید بہتری لانے کیلئے تجاویز پر تبادلہ خیال
بدھ 17 اپریل 2024 17:20
(جاری ہے)
صحت کارڈ کے منصوبے کو شروع کرنے کا کریڈٹ میاں محمد نواز شریف کو جاتا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہیلتھ انشورنس پروگرام کے حقیقی ثمرات عام عوام تک پہنچانا چاہتی ہیں۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ موجود ہیلتھ انشورنس پروگرام میں نقائص کو دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہیلتھ انشورنس پروگرام کو انشاء اللہ عام عوام کیلئے سود مند بنائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اصلاحات کے بعد بزنس نجی سے سرکاری شعبہ میں آنا شروع ہو گیا ہے۔ سی ای او اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی شعیب جاوید حسین نے کہاکہ ہیلتھ انشورنس پروگرام کے حوالے سے حکومت پنجاب کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.