خیبرپختونخوامیں بین الاقوامی سیاحوں کی آمد پر کوئی پابندی نہیں، ڈی جی ٹورازم اتھارٹی برکت اللہ مروت
7سیاحتی ویزے پر آنے والے سیاح صوبے میں سیاحتی مقامات کی سیرو تفریح کر سکتے ہیں، سیاحتی ویزے کے بغیر آنے والے غیرملکی سیاحوں کیلئے این او سی لازمی ہوتا ہے۔
بدھ 17 اپریل 2024 18:10
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخواکلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی برکت اللہ مروت کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیاگیا ہے کہ صوبائی حکومت ، محکمہ سیاحت اورخیبرپختونخواٹورازم اتھارٹی ملکی و غیر ملکی سیاحوں کوصوبہ میں خوش آمدید کہتی ہے ۔
صوبے میں سیاحوں کی آمد ورفت پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیںہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز غیرملکی سیاحوں کو صرف تصدیق کیلئے سوات ایکسپریس وے ٹول پلازہ ملاکنڈ پر ٹہرایاگیا تھا جس کے بعد انہیں باقاعدہ پولیس سکواڈ کے ہمراہ اپنی منزل کی جانب روانہ کردیا گیا۔ اس سلسلے میں میڈیا میں زیر گردش خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ سیاح ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبے کے کسی بھی علاقے میں سیاحتی مقامات پر دورہ کرسکتے ہیں البتہ سیاحتی ویزے کے بغیر آنے والے غیر ملکی سیاحوں کو این او سی لینا لازمی ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.