جیکب آباد میں نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی

بدھ 17 اپریل 2024 20:46

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2024ء) جیکب آباد میں نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے آباد تھانہ کی حدودمیہر شاہ کے قریب نوجوان بھائی خان پہنور نے اپنے گھر کی کمرے میںپنکھے میں رسی باندھ کر خود کو پھندا لگا کر خودکشی کر لی ، پولیس کے مطابق خودکشی کا سبب جاننے کے لئے تفتیش کی جا رہی ہے لاش سول ہسپتال منتقل کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :