لیاقت آباد ٹاون میں رین ایمرجنسی نافذ
بدھ 17 اپریل 2024 21:05
(جاری ہے)
فراز حسیب نے کہا کہ عوام کو دوران برسات مکمل ریلیف فراہم کرنے کے لئے برساتی نالوں کی صفائی، سیوریج اور گڑلائنز کو، رننگ کنڈیشن میں رکھا جا ئے فراز حسیب نے ایسی جگہوں پر خاص توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کی کہ جہاں پانی کا اجتماع ہوتا ہے اور عوام کے لئے مشکلات کا باعث بنتا ہے انہوں نے کہا کہ ممکنہ برسات میں چاکنگ پوائنٹس اور نشیبی علاقوں پر خصوسی توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ ان جگہوں پر بارش کا پانی جمع ہو جاتا ہے اس لئے ان جگہوں پر پانی کی نکاسی کے پیشگی انتظامات کئے جائیں،انہوں نے عملے کو 24 گھنٹے ا لرٹ رکھنے کے ساتھ ساتھ برساتی نالوں کے چوکنگ پوائنٹ کو کلیئر کرنے کے اور صفائی ستھرائی کے عمل کو مزید تیز کرنے کے احکامات دئیے جبکہ یونین کمیٹیز کی سطح پر سیوریج اور گٹرلائنوں کورننگ کنڈیشن میں رکھنے کے لئے بھی متعلقہ اداروں سے باہمی رابطہ رکھا جائے اور اگر کہیں کسی قسم کی رکاوٹ ہوتو فوری دور کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ دوران برسات معمول کی صفائی میں کسی قسم کا تعطل پید انہ ہونے پائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ’’ڈی واٹرنگ‘‘پمپس ورکنگ کنڈیشن میں رکھے جائیں اورمرکزی شاہراہوں پر بارش کے پانی کی نکاسی کا فوری بندوبست کیا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی میں کسی قسم کا خلل نہ پڑے، فراز حسیب نے ریسکیو انچارج کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کسی ٓبھی نا حوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے ریسکیو عملے کی فیلڈ میں موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.