وفاقی وزیرعبدالعلیم خان سے ترکی اور تاجکستان کے سفیروں کی اسلام آباد میں ملاقاتیں
بدھ 17 اپریل 2024 21:21
(جاری ہے)
ملاقات میں دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعاون میں مزید بہتری اور باہمی تجارت میں اضافے پر غور کیا گیا جبکہ ترکی کے سفیرمیہمت پکیکی اور تاجکستان کے سفیر شیفیو سیڈ جون اسموعیل نے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاکستان، ترکی اور تاجکستان میں گہرے دوستانہ روابط ہیں جنہیں مزید مضبوط کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے ترکی کے سفیر میہمت پکیکی اورتاجکستان کے سفیر شیفیو سیڈ جون اسموعیل کو ملاقاتوں کے اختتام پر یادگاری شیلڈ پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.