مومن آباد پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ ،14 جواریوں کو دائو پر لگی لاکھوں روپے کی رقم سمیت گرفتارکرکرلیا
بدھ 17 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
ایس ایچ او مومن آباد خالد رفیق کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملک چوک کے قریب جواسٹہ،گھوڑی چھکے کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 14 ملزمان کو گرفتار کرکے دائوپر لگی رقم ایک لاکھ 43 ہزار 5 سو روپے ، اسلحہ اور قمار بازی میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کرلیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں اکرام پراچہ، حسین انصاری، یاسر، رضوان، محمد سلیم، محمد ثقلین، بابر عظیم، ارشد غوث، عرفان، بشیر احمد، عمیر، شاہنواز، آصف اور محمد آصف شامل ہیںجن کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
-
سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا،قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں مجوزہ قانون کا مسودہ پیش کیا جائیگا
-
کارسرکارمیں مداخلت کیس :علی امین گنڈا پورکی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.