تمام امیدواران ضمنی انتخابات حلقہ پی پی 54 نارووال1ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کریں گے ،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرمحمدسلیم

بدھ 17 اپریل 2024 21:40

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرمحمدسلیم نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات اور ضمنی الیکشن 2024 کے ضابطہ اخلاق کے پیرا 19 کی روشنی میں امیدوار ان کی الیکشن مہم 19.4.2024 کی رات 12بجے اختتام پذیر ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

ڈی ایم او محمد سلیم نے امید ظاہر کی ہےکہ تمام امیدواران حلقہ پی پی 54 نارووال1ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کریں گے ۔\378