لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی
عدالت نے درخواست گزار کو کل ڈی سی لاہور کے پاس جانے کی ہدایت کردی، ڈی سی لاہور درخواست گزار کو سن کر زیر التوا درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کریں
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 11:15
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسوں کی اجازت نہ دینے پر تحریک انصاف نے لاہو ر ہائیکورٹ سے رجو ع کیا تھا جس پر آج عدالت نے تحریک انصاف کو ڈپٹی کمشنر لاہور کے پاس معاملات طے کرنے کا کہا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار این اے 119 میاں شہزاد فاروق کی جانب سے بھی لاہور کے علاقے شالیمار میں جلسہ کرنے کیلئے درخواست جمع کروا ئی گئی تھی۔ جس میں تحریک انصاف نے 19 اپریل کے لئے جلسے کی اجازت مانگی تھی۔میاں شہزاد فاروق کا کہنا تھا کہ 19 اپریل کو شالیمار چوک میں بڑا جلسہ کریں گے۔ اپنی جیتی ہوئی سیٹ 21 اپریل کو دوبارہ جیتیں گے اور فارم 47 والے ٹولے کو شکست دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ شمالی لاہور کے عوام بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ جلسہ کیلئے این او سی جاری کرے اور سکیورٹی کے انتظامات کو بھی یقینی بنانے کا بھی کہا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.