پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

جمعرات 18 اپریل 2024 12:48

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 51پوائنٹ اضافے کے ساتھ 70ہزار384 پوائنٹ ہو گیا۔ جمعرات کوکاروبارکے آغازپر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 51 پوائنٹس کے اضافے سے 70ہزار 384پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :