چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق

جمعرات 18 اپریل 2024 13:41

چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کیمطابق حادثہ 15،گیارہ ایل کے قریب تیزرفتاری کے باعث پیش آیا جہاں منی ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار40سالہ کرار حیدر اور 35سالہ فیصل نعیم شدید زخمی ہوگئے اور طبی امداد سے قبل ہی دم توڑ گئے،منی ٹرک کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا،پولیس ،صروف تفتیش ہے۔\378