محکمہ ایجوکیشن کا سینئرکلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

جمعرات 18 اپریل 2024 15:09

محکمہ ایجوکیشن کا سینئرکلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2024ء) محکمہ اینٹی کرپشن نے محکمہ ایجوکیشن کے سینئر کلرک کورشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

اینٹی کرپشن گوجرانولہ نے سینٹر کلرک منیر احمد قیصر کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں گرفتار کیا، سینئر کلرک نے ایکس پاکستان لیو منظوری کے حوالے سے رشوت طلب کی تھی۔ ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :