سندھ میں گورنر کی تبدیلی کی بازگشت ، کئی نام سامنے آگئے

جمعرات 18 اپریل 2024 20:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) سندھ میں گورنرکی تبدیلی کی باز گشت کیساتھ ہی کئی نام سامنے آگئے ہیں متحدہ کی نسرین جلیل ،خوش بخت شجاعت، سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقرکے نام نئے گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا تھاکہ فی الحال معلوم نہیں تاہم لوگ مبارکبادیں دے رہے ہیں۔#

متعلقہ عنوان :