ایس او ایس کے تعاون سے ملتان کارڈیالوجی ہسپتال میں ویل چیئرز تقسیم
جمعرات 18 اپریل 2024 21:50
(جاری ہے)
سی او ایس او ایس ڈاکٹر شائستہ سہیل، ای ڈی کارڈیالوجی ڈاکٹر مجتبی صدیق،ایم ایس ڈاکٹر اقبال، ڈائیریکٹر ٹیکنکل ڈاکٹر فرحان، جنرل مینجر ہیڈکوارٹر ایس او ایس اشرف حنیف ،ڈی ایم ایس ڈاکٹر اسد، ایڈوائزر ایس او ایس نشاط فاطمہ اور دیگر ڈاکٹرز ، سول سوسائٹی کے افراد بھی اس موقع پر موجود تھے۔
اس موقع پرکمشنر مریم خان نے ایس او ایس کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ مخیر حضرات، مختلف آرگنائزیشنز کے تعاون سے معاشرے کے مسائل کا سدباب کیا جاسکتاہے۔ پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، ایس او ایس کی جانب سے 45 ویل چیئرز مریضوں کیلئے ملتان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو دی گئیں ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر شائستہ سہیل نے ڈویژنل انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا اور سوسائٹی بارے تفصیلی بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.