بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند ایک مقامات پر موسلا دھار بارش متوقع
جمعرات 18 اپریل 2024 21:58
(جاری ہے)
اس دوران کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، مستونگ، شیرانی اور ژوب میں چند ایک مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
جمعہ کو خضدار، قلات، نوشکی، جھل مگسی، نصیر آباد، سبی، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، لورالائی، ہرنائی، کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ،مستونگ، شیرانی، ژوب، موسیٰ خیل اور بارکھان میں بارشوں کے ساتھ ساتھ آندھی اور گرج چمک کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کیدوران صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم ابر آلود رہا جبکہ گوادر میں 80، اورماڑہ 77، پسنی 66، جیوانی 40، پنجگور 15، کوئٹہ سٹی 12، سمنگلی 10، قلات اور تربت 11، خضدار، نوکنڈی ژوب 05، دالبندین 04، اور لسبیلہ میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.