پلوامہ : کشمیری نوجوان کی پراسرار طورپر لاش برآمد

جمعرات 18 اپریل 2024 22:00

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرتسلط جموں و کشمیر میں ایک کشمیری نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ22سالہ نوجوان جنید احمد میر ضلع پلوامہ کے علاقے پالپورہ میں پراسرار طورپرمردہ پایا گیاہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :