ح*گھریلو ناچاقی پر چھری سے پے در پے وار کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا

جمعرات 18 اپریل 2024 22:25

ق*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) رائیونڈ کے علاقہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے چھری سے پے در پے وار کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس کے مطابق ملزم اشفاق نشہ کا عادی ہے جبکہ مقتولہ آسیہ کو زخمی حالت میں ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :