پسرور،تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق جاں

جمعہ 19 اپریل 2024 13:27

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) پسرور میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے سائیکل سوار شخص جاں بحق جاں ہو گیا۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق پسرور کے علاقے تلونڈی عنائیت خان کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نعمان نے سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 35سالہ منور علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

امدادی ٹیموں نے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد متعلقہ تھانے کے سپرد کر دیا۔

متعلقہ عنوان :