کو ٹلی ستیاں ، سانٹھ انوالی بچھورن روڈ پر جیپ گہری کھائی میں جا گری ، چھ افراد زخمی

جمعہ 19 اپریل 2024 17:40

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) کو ٹلی ستیاں کے علاقہ سانٹھ انوالی بچھورن روڈ پر جیپ گہری کھائی میں جا گری ، چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

کو ٹلی ستیاں کے علاقہ سانٹھ انوالی بچھورن روڈ پر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے طلبا و طالبات سمیت مرد و خواتین مسافر شدید زخمی، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے ، ریسکیو زرائع کے مطابق حادثے میں شدید زخمی ہونے والے چھ افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی اور بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :