چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی

جمعہ 19 اپریل 2024 20:16

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2024ء) چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی۔لیویز حکام کے مطابق ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز حکام نے بتایا کہ تفتان میں آبی ریلا پاکستان اور ایرانی امیگریشن دفاتر میں داخل ہوگیا۔