سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی

مختلگ کیٹیگری کے سولر پینلز کی قیمتوں میں 75ہزار روپے سے 2لاکھ روپے کی کمی ہو گئی

جمعہ 19 اپریل 2024 21:41

سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی شہر لاہور میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مختلگ کیٹیگری کے سولر پینلز کی قیمتوں میں 75ہزار روپے سے 2لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے اس کمی کے ساتھ 7کلوواٹ کے سولر پینل کی 75ہزار روپے کمی کے بعد 7لاکھ 50ہزار روپے ،10کلو واٹ کے سولر پینل کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کمی کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :