گوادرمیں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کے مشترکہ امدادی سرگرمیاں

پاک آرمی کی جانب سے جی پی اے ریسٹ ہائوس اور یونین کونسل سربندن کے مقام پر میڈیکل ریلیف کیمپس قائم ، نکاسی آب اور دیگر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا، مریضوں کا معائنہ جاری ، مریضوں کو مفت دوائیاں اور دیگر سروسز کی فراہمی

جمعہ 19 اپریل 2024 22:11

گوادر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) گوادر میں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کے مشترکہ امدادی سرگرمیاں ، پاک آرمی کی جانب سے جی پی اے ریسٹ ہائوس اور یونین کونسل سربندن کے مقام پر میڈیکل ریلیف کیمپس قائم ، نکاسی آب اور دیگر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا، مریضوں کا معائنہ جاری ، مریضوں کو مفت دوائیاں اور دیگر سروسز کی فراہمی ۔

(جاری ہے)

گوادر میں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کے مشترکہ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ، اک آرمی اور سول انتظامیہ کی جانب سے میڈیکل ریلیف کیمپس، نکاسی آب اور دیگر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا، پاک آرمی کی جانب سے جی پی اے ریسٹ ہائوس اور یونین کونسل سربندن کے مقام پر میڈیکل ریلیف کیمپس قائم کئے گئے ہیں ، بڑی تعداد میں مریضوں کا معائنہ جاری ہے اور مریضوں کو مفت دوائیاں اور دیگر سروسز فراہم کی رہی ہیں، جنت بازار اور ملا فاضل چوک سے نکاسی آب کا عمل شروع کردیا گیا ہے، نکاسی آب کے عمل کو دیگر متاثرہ علاقوں میں پھیلا کر تیز کیا جائیگا، واٹر پمپ سربندر کے مقام پر بھی پہنچا دئیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :