پچھلے ایک سال سے 78 سالہ مختلف بیماریوں میں مبتلاء پرویز الہٰی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، سردارعبدالرزاق
جمعہ 19 اپریل 2024 22:29
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار عبدالرزاق نے کہا کہ کس طرح پرویز الٰہی کو رکھا گیا اور کیا سہولیات دی جارہی ہیں رپورٹ طلب کر لی گئی ہے عدالت نے پمز کے میڈیکل بورڈ کو ڈیالوجی جا کے پرویز الہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم دیا ہے اور رپورٹ پیش کرنے کا کہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عدالت میں ہماری استدعا تھی کہ پرویز الہی کی چار پسلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں اور جیل میں کوئی سہولیات میسر نہیں ہیں پرویز الہی کا علاج کسی اچھے ہسپتال سے کرانا چاہیے یا ان کو ہاؤس اریسٹ کر دیں تاکہ وہ بہتر علاج ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.