رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
ہفتہ 20 اپریل 2024 14:51
(جاری ہے)
رابی پیرزادہ کی نئی پوسٹ کے مطابق ان کی سرجری مکمل اور کامیاب ہوئی ہے، ان کی حالت اب پہلے سے بہتر اور خطرے سے باہر ہے۔رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بیماری یا ان کی صحت سے متعلق مسائل پر بات نہیں کی ۔رابی پیرزادہ کی ٹیم نے نئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ آپ کی دعائوں کا شکریہ، میڈم اب بہتر ہیں، سرجری ہو گئی، باقی باتیں وہ اپنی قرآن کلاس میں کریں گی۔مداحوں سے دعائوں کی بھی اپیل کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بالی ووڈ بائیکاٹ کے دوران اکشے کمار نے سہارا دیا: وویک اوبرائے کا انکشاف
-
اے آئی اداکارہ ٹلی نورووڈ فیچر فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی
-
عدالت نے یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
-
مرد ، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے، اداکارہ سنندا شرما
-
اداکارہ ماہ نوربلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکارہ درفشاں سے کسی قسم کا ذاتی تعلق نہیں،یوٹیوبر رجب بٹ
-
تعلیم اور نوکری والی خاتون کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،اداکارہ اسماء عباس
-
زویا ناصرکی ڈانس پرفارمنس سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی
-
گووندا پرطنز، سنیتا آہوجا کا اداکارہ شلپا شندے کو منہ توڑجواب
-
اداکارہ دیپیکا ککڑ کی کینسر کیخلاف جنگ میں نیا مرحلہ
-
بونی کپور کی بیٹی انشولا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی احکامات عارضی معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.