
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
ہیرے کی انگوٹھی مچھلی کے جال میں پھنس گئی،رابطہ کر کے اصل مالک کو لوٹا دی گئی
ہفتہ 20 اپریل 2024 16:49

(جاری ہے)
فیس بک پوسٹ کا نتیجہ تھا کہ اسکاٹ پیئرس اور کلائیڈ لانگ ورتھ نامی 2 افراد انگوٹھی کی تلاش کے لیے اپنے میٹل ڈیٹیکٹر کو ساحل سمندر پر لے آئے تاہم اس سے پہلے ساحل پر موجود ایک اور جوڑا انگوٹھی کو تلاش کرچکا تھا۔
کیلب بریگناک اور ان کی ساتھی خاتون کو ساحل پر آئے صرف 15 منٹ ہی ہوئے تھے کہ انہوں نے پانی میں جزوی طور پر دبے ہوئے مچھلی پکڑنے کے جال کو دیکھا۔ جب انہوں نے اس کو نکالا تو اس میں سے سیپیوں کے ساتھ ساتھ ایک عدد ہیرے کی انگوٹھی بھی گری۔جوڑے نے قریب ہی فیس بک گروپ کے میمبرز پیئرس اور لانگ ورتھ کو اپنے میٹل ڈیٹیکٹرز کے ساتھ پہلے ہی دیکھ لیا تھا۔ وہ یہ انگوٹھی ان دونوں کے پاس لے آئے جس پر پیئرس نے ان کا رابطہ خاتون سے کروایا اور اس طرح ہیرے کی قیمتی انگوٹھی خاتون کی انگلیوں میں واپس پہنچ گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.