پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149 ویں پی ایم اے لانگ کورس،14 ویں مجاہد کورس،68 ویں انٹیگریٹڈ کورس اور 23 ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا انعقاد
ہفتہ 20 اپریل 2024 17:04
(جاری ہے)
اعزازی شمشیر سینئر انڈر آفیسر محمد نعمان عبداللہ اور پریذیڈنٹ گولڈ میڈل کمپنی سینئر انڈر آفیسر محمد عبداللہ جاوید (149پی ایم اے لانگ کورس)کو عطاکیا۔
چئیرمین جوائنٹس چیف آف سٹاف کمیٹی اوورسیز گولڈ میڈل دوست ملک سعودی عرب کے سینئر انڈر آفیسر فہد بن عاقل التوارقی الفلاج کو دیاگیا۔چیف آف آرمی سٹاف کورس کین 14 ویں مجاہد کورس کے کورس جونیئر انڈر آفیسر الیاس خان کو دیاگیا۔کمانڈنٹ کینز 68 انٹیگریٹڈ کورس کے دانش ستار اور 23 ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی کورس انڈر آفیسر شیر بانو کودیاگیا۔چیئرمین جوائنٹس چیف آف سٹاف کمیٹی نے پاس آئوٹ ہونے والے کیڈٹس اور ان کے والدین کو پی ایم اے کی ٹریننگ مکمل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان آرمی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کے لئے پی ایم اے ایک شاندار اور قائدانہ کردار کا حامل ادارہ ہے۔پی ایم اے نے کئی سالوں سے بڑی تعداد میں فارن کیڈٹس کو بھی ٹریننگ کی سہولیات فراہم کی ہیں۔ جن کی اپنی اپنی افواج میں شاندار کارکردگی پی ایم اے کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کی یہ پریڈ نظم و ضبط کی ایک بہترین مثال اور پاک فوج اور اکیڈمی کی صلاحیتوں کی بہترین عکاسی کرتی ہے۔قبل ازیں اکیڈمی آمد پر چئیرمین جوائنٹس چیف آف سٹاف کمیٹی کا کمانڈنٹ پی ایم نے استقبال کیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
کراچی میں 6 تا 8 مئی کے دوران ہیٹ ویو سے شہریوں کو بچانے کیلئے مارکیٹوں بس اسٹاپس سمیت مختلف مصروف مقامات پر پینے کے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی جائیں گی
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.