وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
منگل 23 اپریل 2024 22:32
(جاری ہے)
راوی ستلج اور بیاس کے پانی کا حق بھارت کو دیا گیا۔
چناب، جہلم اور سندھ پر پاکستان کا حق ہے پاکستان۔ بھارت اورورلڈ بینک اس معاملے کے تین فریق ہیں۔ دریائے راوی پر بھارت کا حق ہے بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے حوالے سے ہم نے ورلڈ بینک سے رجوع کر رکھا ہے اس کا فیصلہ آنا باقی ہے۔ زرتاج گل وزیر کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سارے دریائوں کا پانی بھارت سے آتا ہے اور پاکستان ڈائون سٹریم ہے۔ پارلیمنٹ کے فورم پر ذمہ داری سے بات کی جائے۔ گزشتہ 64 سالوں سے جو نظام رائج ہے ہم نے اس پر عمل کرنا ہے۔ کشن گنگا پر جو فیصلہ آیا ہے وہ پاکستان کے حق میں ہے۔ بھات کی طرف سے معاہدے کی بہت سی خلاف ورزیاں وقتاً فوقتاً ہوتی رہی ہیں۔ رائے حسن نواز کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جن ڈیموں کے منصوبوں کا اعلان خیبرپختونخوا نے کیا تھا اس کی تعمیر کے حوالے سے صوبائی حکومت ہی جواب دے سکتی ہے تاہم منڈا ڈیم، واسو، دیامر بھاشا میگا ڈیموں کے منصوبوں پروفاقی حکومت کام کررہی ہے یہ ڈیم بروقت تعمیر ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.