چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ہائی کورٹ میں نارداآفس کا افتتاح کر دیا

منگل 23 اپریل 2024 21:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ہائی کورٹ میں نارداآفس کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ہائیکورٹ میں نادرا آفس کا افتتاح کردیا ۔ چیف جسٹس نے لطیف لالا شہید میموریل ہال کا بھی افتتاح کیا چیف جسٹس نے صدر ہائیکورٹ ایسوسی ایشن کے نئے آفس کا افتتاح بھی کیا۔