جڑانوالہ۔تھانہ صدر جڑانوالہ کی حدود 69 ملکی میں اوباش اور با اثر افراد نے بیوہ عورت کا جینا حرام کر دیا
بدھ 24 اپریل 2024 17:49
(جاری ہے)
لالہ عبد الرحمن اور شاہد کالو اور مزمل نامی شخص نے اہل گاؤں کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔
شیم اختر بیوہ عورت ہے اور اس کو آئیں روز تنگ کرنا ان لوگوں کا معمول بن چکا ہے پہلے بھی لڑائی کے دران اسکے بیٹے کا سر اور ناک توڑا ہیں گھر میں گھس کر اگر کوئی ان کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو اس پر جوتا پرچہ کروا دیتے ہیں غریب ہونا بھی اس ملک اب جرم بن چکا ہے بیوہ عورت انصاف کے لیے کسی مسیحا کی منتظر ہے۔بیوہ عورت نے موقف اختیار کیا ہے کہ لالہ عبد الرحمن شاید اور مزمل نے میرا جینا مشکل کر دیا ہیمزید اس کی تحقیق کے لیے آپ گاؤں سے ان لوگوں کے متعلق پوچھ سکتے ہیں بیوہ عورت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سی پی او فصیل آباد اور ایس پی سرکل جڑانوالہ عابد ظفر سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری اس گینگ سے جان بخشی کروائی جائیں تاکہ علاقے کا امن بحال ہو سکےمزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.