خوں آخری قطرہ تک حاضر ہے ایپکا باشعور ممبران کا تنظیم ہے، داد محمد بلوچ
بدھ 24 اپریل 2024 22:21
(جاری ہے)
تقریب کا انعقاد ایپکا زراعت کیسابق صدر حاجی نورالدین تاجک نے زراعت آفس رانی باغ میں کیا تھا الوداعی تقریب میں ایپکا کوئیٹہ کے ڈویژنل صدر رحمت اللہ زہری جنرل سکریٹری ارباب عبدالخالق لاسی صوبای راہنما حافظ امان اللہ زہری غلام سرور مینگل ایپکا زراعت کے صدر جعفر خان جدون ایگریکلچر ورکر یونین کے صدر عبدالکریم ترین آفیسر ایسوسی ایشن کے سابق صدر شکیل بلوچ اور دیگر ملازمیں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مقررین نے داد محمد بلوچ کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتے ہوے کہاکہ داد محمد بلوچ نے جدوجہد کے ذریعے لازوال قربانیاں دیکر ٹریڈ یونیز کے تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں لکھا۔
رہتی دنیا تک ملازمین انکے جدجہد اور قربانیوں نہیں بھلائینگے داد محمد بلوچ کی سرپرستی میں ایپکا کے کارکن اپنے حقوق کے حصول کیلے جدجہد جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ داد محمد بلوچ نے ملازمین کے حقوق کیلے بلوچستان سمیت اسلام آباد میں جیل کی صعوبتوں پولیس کے آنسو گیس۔شیلنگ۔فائرنگ ناجائز مقدمات ملازمت سے ٹرمینیشن جیسے ہتھکنڈوں کا خندہ پیشانی سے مقابلہ کیا انکے لازوال قربانیوں سے بھرا کارکردگی ملازمین اور ٹریڈ یونیسٹ کیلئے تاقیامت مشعل راہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.