واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور کے 7ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل
جمعہ 26 اپریل 2024 18:56
(جاری ہے)
اختتامی تقریب میں اسلامک ریلیف کے نمائندے نے ٹیوب ویلز باضابطہ طورچیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر حسن ناصر کے حوالے کئے۔اس موقع پر جنرل منیجر پی ایم ای آر سید ضمیر الحسن،اسلامک ریلیف کے ایمرجنسی رسپانس کوآرڈی نیٹر فرہاد علی، سینئر پراجیکٹ آفیسر صادق امین،پراجیکٹ آفیسر سرمد رشید، پراجیکٹ انجینئر غلام محمد، انجینئر فرید احمد، کمیونٹی ڈویلپمنٹ آفیسر شہیر الغائث رانا، ارم جلیل ڈبلیو ایس ایس پی اور اسلامک کے دیگر حکام بھی موجود تھے۔
شمسی توانائی پراجیکٹ پر 35 ملین اور سکیڈا پر 15 روپے اخراجات آئے ہیں۔ اسلامک ریلیف نے ڈبلیو ایس ایس پی کے جی آئی ایس ڈیش بورڈ کی اپ گریڈیشن بھی کی ہے۔ چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر حسن ناصر نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے خدمات میں بہتری لا رہے ہیں، اخراجات میں کمی لانے کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، شمسی توانائی کے استعمال سے بچت ہوگی جبکہ صارفین کو پانی بھی دستیاب ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اسلامک ریلیف کا پراجیکٹ ڈبلیو ایس ایس پی پر اعتماد کا اظہار ہے، امید ہے دیگر ادارے بھی عوام کو شہری خدمات کی فراہمی میں تعاون کریں گے۔ جی ایم پی ای آر سید ضمیر الحسن نے کہا کہ پاکستان میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے، پانی کا بے تحاشا استعمال اور ضیاع بڑے چیلنج ہیں جن سے نمٹنے کے لئے اقدامات اٹھارہے ہیں، سکیڈا کی تنصیب سے ٹیوب ویلز خود کار طریقے سے چالو اور بند ہوں گے جس سے نہ صرف بروقت پانی دستیاب ہوگا بلکہ عوامی شکایات کا بھی ازالہ ہوگاجبکہ سکیڈا سے بجلی بلوں میں کمی آئے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.