وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سخت سرزنش،کابینہ اجلاس کا ایجنڈا اور سمریاں کیسے لیک ہو رہی ہیں، وزیراعظم کا استفسار
جمعہ 26 اپریل 2024 22:02
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کا ایجنڈا اور سمریاں لیک ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے لیتے ہوئے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سرزنش کی ہے اور ہدایت کی ہے کہ سیکرٹری کابینہ ڈویژن اس حوالے سے اپنے محکمے میں سخت اقدامات اٹھائیں اوربتایا جائے کہ کابینہ اجلاس کا ایجنڈا اور سمریاں کیسے لیک ہورہی ہیں کون اس میں ملوث ہے ۔
دوسری جانب وزیراعظم کے نوٹس اور ہدایت پر سیکرٹری کابینہ ڈویژن ے کابینہ کے ایجنڈا اور سمریاں وائرل کرنے پر پابندی لگادی اور وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کابینہ سے متعلق کوئی کاغذ لیک ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا ۔ دوسری جانب کابینہ کا ایجنڈا اور سمریاں ویب پورٹل پر شیئر کرنے کا فیصلہ بھی کرلیاگیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار
-
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں
-
9 مئی پاکستان کی سیاست میں ایک سیاہ دن ہے،وزیرِ اعلی کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم
-
بانی پی ٹی آئی کے گھر پر چھاپے کیخلاف احتجاج کرنے پر قائم 3 مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 3جون تک ملتوی
-
لاہور ہائیکورٹ نے عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی
-
عمرسرفرازکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی
-
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی متفرق درخواست پر حکومت سے 14مئی تک جواب طلب
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.