_صحبت پور، آسمانی بجلی گرنے سے 18 بھیڑیں مر گئیں

جمعہ 26 اپریل 2024 22:25

ئ*مانجھی پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) بھیڑ بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے 18 بھیڑیں مر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صحبت پور کے قریب جرورپل کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے میر خان بگٹی کی18 بھیڑیںمر گئیں۔

متعلقہ عنوان :