ج*بیٹے نے گا ڑی کو بیک کرتے ہو ئے با پ کو کچل دیا ،موقع پر دم توڑ گیا

جمعہ 26 اپریل 2024 22:30

U فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) بیٹے نے گا ڑی کو بیک کرتے ہو ئے با پ کو کچل دیا ، با پ مو قع پر جا ں بحق ہو گیا ، آن لا ئن کے مطا بق امین پور بنگلہ، ناروال روڈ، فیصل آباد پر لڑکا گا ڑی کو بیک کر رہا تھا ، گا ڑی کی بریک فیل ہو گئی ، گا ڑی کے پیچھے کھڑا لڑکے کا والد امین پور بنگلہ کا رہا ئشی 70 سالہ الطاف حسین ولد خوشی محمد نیچے آگیا ، جو موقع پر ہی جا ں بحق ہو گیا ، ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچ گئی ، لا ش کو ورثا کے حوا لے کر دیا ۔