فیصل آباد،ٹریفک کے مختلف حا دثا ت میں با پ بیٹی سمیت تین افراد جا ں بحق جبکہ چا ر افراد زخمی

ہفتہ 27 اپریل 2024 22:29

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) ٹریفک کے مختلف حا دثا ت میں با پ بیٹی سمیت تین افراد جا ں بحق جبکہ چا ر افراد زخمی ،ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچ گئی ، آن لا ئن کے مطا بق جھنگ روڈ سائزنگ سٹا پ کے قریب تیز رفتا ر مو ٹر سا ئیکل سوار افرا د ی اندھیرے کی وجہ سے سا منے سے آنے والی گدھا ریڑھی میں ٹکرا گئی ،تصا دم کے نتیجہ میں مو ٹر سا ئیکل سوار 45سالہ ندیم اور پا نچ سا لہ آسیہ ندیم زخمو کی تا ب نہ لا تے ہو ئے مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گئے ، جبکہ 70سا لہ اصغر شدید زخمی ہو گیا ،حا دثے کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچ گئی ، دوسرا حا دثہ امین پور بنگلہ، ناروال روڈ، فیصل آباد پر لڑکا گا ڑی کو بیک کر رہا تھا ، گا ڑی کی بریک فیل ہو گئی ، گا ڑی کے پیچھے کھڑا لڑکے کا والد امین پور بنگلہ کا رہا ئشی 70 سالہ الطاف حسین ولد خوشی محمد نیچے آگیا ، جو موقع پر ہی جا ں بحق ہو گیا ، ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچ گئی، انڈر پا س کشمیر پل کنا ل روڈ کے قریب تیز رفتا مزدہ اور رکشہ کے تصا دم میں تین افراد زخمی ہو گئے ، زخمی ہو نے والو ں میں 35سالہ عبدالرزاق ولد محمد الیا س ، 28سالہ محمد آصف ولد قاسم اور 24سالہ شاہد ولد بشیر احمد شا مل ہے ، حا دثے کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچ گئی ، زخمیو ں کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔