عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنربہاولنگر
ہفتہ 27 اپریل 2024 22:44
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ مصنوعی اور خودساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو زیروٹالرینس پالیسی پر عملدرآمد اور مقررہ نرخوں پر معیاری اشیاء خوردونوش کی فروخت یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں اور پرائس کنٹرول میکانزم کی مانیٹرنگ کررہے ہیں اور ہم نے عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا ہے۔
یہ بات انہوں نے ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
محکمہ داخلہ سندھ کا کراچی کو محفوظ بنانے کا پلان
-
پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.