خیبرپختونخوا حکومت کا یکم مئی سے 3 لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ، قیمت 3ہزار 900 روپے فی 40 کلو گرام مقرر
ہفتہ 27 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
محکمہ خوراک کے مطابق گندم کی خریداری کےلئے قیمت 3 ہزار 900 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کی گئی ہے۔
صوبائی حکومت نے گندم کی خریداری کےلئے محکمہ خوراک کو 29 ارب روپے جاری کردئیے ہیں. محکمہ خوراک کے مطابق ضرورت پڑنے پر بعد ازاں صوبائی حکومت مزید 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید سکتی ہے۔ مقامی سطح پر گندم کی خریداری سے صوبائی حکومت کو 9 ارب روپے کی بچت ہوگی۔صوبے میں گندم کی قیمت فی من 3 ہزار 900 اور پاسکو سے 5300 روپے مقرر کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.