غیر قانونی گیس کی ریفلنگ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں،84 شاپس سیل،2کے خلاف ایف آئی آر درج
اتوار 28 اپریل 2024 15:10
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر چنیوٹ عرفان الحق نے نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ضلع کی تینوں تحصیلوں میں غیر قانونی ڈی کینٹنگ اور غیر معیاری سلنڈر بیچنے والوں کے خلاف بھرپور آپریشن کر کے 84 غیر معیاری سلنڈر فروخت کرنے والی شاپس کو سیل جبکہ سخت وائلیشن کرنے پر 2دکانداروں کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے استغاثے متعلقہ تھانوں میں جمع کروا کر انکے خلاف مقدمات درج کروا دیے جبکہ غیر معیاری سلنڈرز ضبط کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کا کہنا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے کسی کو خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا۔
\378مزید قومی خبریں
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق سہولیات عوام کی دہلیز تک فراہم کیا جائے گا۔ سید ناصرحسین شاہ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ضلع خیبر کے علاقہ باغ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے پاکستان میں ہالینڈ کی سفیر کی ملاقات
-
سیمنٹ فیکٹری میں ٹرک کے نیچے آکر محنت کش جاں بحق
-
شہر میں ڈکیتی،راہزنی ،چوری،منشیات فروشی،شراب سپلائی اور غیرقانونی اسلحہ میں ملوث 23 ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان تاجکستان میں انٹرنیشنل ریجنل کانفرنس میں شرکت کریں گے
-
سینیٹر محمد اورنگزیب سے احتصالات پاکستان کے چیئرمین عبدالرحمن الرحیم النوریانی کی ملاقات،دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
جیل میں بیٹھے شخص کو سفارتی محاذ پر ملنے والی کامیابیاں اور ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ، مخصوص پروپیگنڈے کے تحت ملک کو 71 والے حالات سے ملانے کی کوشش کی جا رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زمین کے تنازعہ پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ،بہن زخمی ہو گئی
-
لاہور ہائیکورٹ،فواد چوہدری کے خلاف مقدمات میں ویڈیو لنک پر حاضری کی دائر درخواست پر وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں ٹائلز سیکٹر کو شامل کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.