Live Updates

{اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کی سماعت کل منگل کو ہوگی

اتوار 28 اپریل 2024 18:25

ؤاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت 30اپریل منگل کوکرے گی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بنچ بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میںسزا کیخلاف اپیلوں کی سماعت کرے گا
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات