qمعروف پاکستانی اداکارہ ماہ نور حیدر کے گھر جنات کا بسیرا
ف*'میرے بابا گھر پر نہیں تھے لیکن میری والدہ کو گھر پر ہی وہ دکھائی دیے،اداکارہ
اتوار 28 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دراصل ہوا کچھ یوں تھا کہ صبح فجر کے وقت ماما نماز کیلئے اٹھیں اور بابا ان کے اٹھنے سے پہلے ہی واک پر نکل گئے لیکن والدہ جب نماز پرھنے لگیں تو انہیں محسوس ہوا کہ بابا کمرے میں ہی ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ اس سارے معاملے کی سچائی اس وقت سامنے آئی جب بابا کچھ دیر بعد گھر لوٹے اور والدہ نے انہیں خود باہر سے آتے ہوئے دیکھا تو کہنے لگیں کہ آپ تو ابھی گھر میں تھے پھر یوں اچانک باہر سے کیسے آ رہے ہیں تو بابا نے کہا کہ آج میں آپ کے اٹھنے سے پہلے ہی واک کیلئے نکل چکا تھا۔مزید اہم خبریں
-
جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کا اجراء
-
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا غزہ حملوں کے جواب میں تل ابیب پر بڑا میزائل حملہ کرنے کا دعوی
-
پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے. مفتاح اسماعیل
-
پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ سے میں 670 سے زیادہ افراد ابھی تک ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں . اقوامِ متحدہ
-
خلیجی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس مندی کا شکار‘ قطر کی مارکیٹ سب سے زیادہ متاثرہوئی
-
سینئر اداکار طلعت حسین کی نماز جنازہ ادا ، سپرد خاک کردیا گیا
-
کراچی میں جعلی پٹرول، ڈیزل بنانے والا گودام پکڑا گیا
-
لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ممکن ہوگا،عارف علوی
-
پاپوا نیوگنی: پہاڑی تودوں کی زد میں آئے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
-
چھوٹے جزائر پر مشتمل ترقی پذیر ممالک کی پائیدار ترقی پر کانفرنس
-
ہمارا سیاسی نظام ملک میں بڑی تبدیلی نہیں چاہتا، حکومت ٹیکس لینے میں سنجیدہ ہی نہیں، شبر زیدی
-
لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.