ژ*عمران خان کی محبت عوام کے دلوں سے کوئی نہیں نکال سکتا، منورہ بی بی بلوچ
اتوار 28 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
جس طرح عمران خان اور اس کی اہلیہ پر جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں اور مختلف کیسز میں جیل میں ڈال دیا گیا ہے ہم اس کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ گزشتہ روز بشریٰ بی بی کی طبیعت خراب ہوئی ہم ان حکمرانوں سے کہتے ہیں انتقام کی سیاست میں اتنے اھندے بھی نہ ہو جاؤ کہ ایک باپردہ خواتین کے ساتھ اس طرح ظلم و جبر کرنا شروع کر دو لوگ کہتے ہیں مشرف کے دور میں ظلم ہوا ہے ہم کہتے ہیں شاید مشرف کے دور میں بھی اتنا ظلم نہیں ہوگا جتنا اج ان حکمرانوں کی وجہ سے ہو رہا ہے خدارا پاکستان پہ رحم کرے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے قید و بند کی صبعتوں سے قائد سمیت پارٹی رہنمائوں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے بلکہ مزید مضبوط ہوں گے۔ اقتدار کے اندر ہو یا باہر عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
-
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، یومیہ 400وارداتیں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.