ؒ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ آمد، سب انسپکٹر محمد ارشد شہید کی نماز جنازہ میں شرکت
سب انسپکٹر محمد ارشد شہید کی عمر 57 برس، پسماندگان میں اہلیہ اور 03 بیٹے شامل ہیں، ترجمان پنجاب پولیس
اتوار 28 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سب انسپکٹر محمد ارشد کی فرض کی راہ میں بے مثال قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سب انسپکٹر محمد ارشد نے فرض کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کرکے محکمہ کا سر فخر سے بلند کر دیا، سب انسپکٹر محمد ارشد کی عمر 57 برس تھی، پسماندگان میں اہلیہ اور 03 بیٹے شامل ہیں، آئی جی پنجاب نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، مکمل تعاون کا یقین دلایا، آئی جی پنجاب نے کہا کہ پنجاب پولیس سب انسپکٹر محمد ارشد کے اہل خانہ کی بہترین ویلفیئر کا ہر ممکن خیال رکھے گی۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ لاہور پولیس کے سب انسپکٹر محمد ارشد نے فرائض کی ادائیگی کے دوران جان کا نذرانہ پیش کیا، پنجاب پولیس سب انسپکٹر محمد ارشد کی لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پنجاب پولیس سب انسپکٹر محمد ارشد جیسے 16 سو سے زائد شہداء اور 1700 سے زائد غازیوں کی امین فورس ہے، شہداء کی فیملیز کی بہترین ویلفیئر اور غازیوں کی جلد از جلد بحالی اور بہترین علاج کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری ہیں۔مزید قومی خبریں
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.