چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

پیر 29 اپریل 2024 18:16

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) چین کے صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کا سرکاری دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے پیر کو بتایا کہ کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچ، ہنگری کے صدر شویوک تاماس اور وزیر اعظم اوربان وکٹر کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ 5 سے 10 مئی تک ان تینوں ممالک کا سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :