دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
والدن کابچوں کی طرح خیال رکھیں، انہیں پیار دیں، اداکار
پیر 29 اپریل 2024 23:31
(جاری ہے)
اداکار کی جانب سے والد کی تصویر شیئر کئے جانے پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، ایک صارف نے پوچھا کہ سر ہمیں بتائیں کیسے خوش رکھیں ہم اپنے ماں باپ کو اور وقت دیں ان کو، جس کے جواب میں دھرمیندر نے کہا کہ جس طرح آپ اپنے بچوں کا خیال رکھتے ہیں، اگر آپ کے بچے نہیں ہیں تو ان سے بچوں کی طرح پیار کریں۔
واضح رہے کہ دھرمیندر کے والد کیول کرشن بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے ایک گائوں میں رہتے تھے اور سرکاری سکول میں ہیڈ ماسٹر تھے، جنہوں نے ستونت کور سے شادی کی تھی جن سے ان کے دو بچے دھرمیندر اور اجیت دیول ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.