ضمنی انتخاب میں نومنتخب ارکان کے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

پیر 29 اپریل 2024 23:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) ضمنی انتخاب میں نومنتخب ارکان کے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر ملک محمد احمد خان نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔

(جاری ہے)

حلف اٹھانے والوں میں سعید اکبر نوانی،عدنان افضل چٹھہ، ملک ریاض ، چوہدری محمد نواز، ممتاز علی چانگ ، احمد اقبال اور شعیب صدیقی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :