اسسٹنٹ کمشنر غازی کا بی ایچ یو قاضی پور کا دورہ،پٹوار حلقہ قاضی پور کا معائنہ کیا
منگل 30 اپریل 2024 12:46
(جاری ہے)
انہوں نے عملہ کو سختی سے ہدایت کی کہ عملہ بی ایچ یو میں اپنی حاضری کو ہر صورت یقینی بنائے، ہسپتال میں موجود ادویات یہاں کے غریب مریضوں کیلئے ہیں، انہیں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ادویات موجود ہونے کے باوجود مریضوں کو نہ دینے والے عملہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
بعد ازاں انہوں نے پٹوار حلقہ قاضی پور کا بھی معائنہ کیا، ریکارڈ چیک کیا گیا اور حلقہ پٹواری کو ہدایت جاری کی کہ گوشوارے، فرد، انتقال اور رجسٹری سمیت کسی بھی کام کیلئے پٹوار خانے آنے والے افراد کو سرکاری ریٹ پر متعلقہ ڈاکومنٹس فراہم کئے جائیں، کسی کے ساتھ ظلم و زیادتی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وہ تحصیل غازی میں جاری ایس این آئی ڈی پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم کو درپیش ریفیوزل کو کور کیا، پولیو ٹیم کو مہیا سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
سوشل میڈیا پر گھریلو خواتین کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ ، ملزم محمد حمزہ کو 11 ماہ قید اور 1لاکھ روپے جرمانہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستا ن میرسرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور کیخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
-
گورنرسندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
-
لاہورہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.