لفٹر ڈرائیور پر تشدد کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج
وارڈنز کے ساتھ ایسا ہتک آمیز رویہ ہرگز برداشت نہیں‘عمارہ اطہر
منگل 30 اپریل 2024 17:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ڈیفنس میں نامعلوم افراد کی جانب سے لفٹر ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کا سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی، مقدمے میں تشدد کرنے، سنگین نتائج کے دھمکیاں اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے بتایا کہ لفٹر ڈرائیور کے غلط گاڑی کھڑے کرنے سے منع کرنے پر مسلح ڈرائیور، گن مین اور خواتین نے تشدد کا نشانہ بنایا، ملزمان لفٹر ڈرائیور کامران پر تشدد کے بعد موبائل فون چھوڑ کر فرار ہو گئے، موبائل فون اور ویگو کی نمبر پلیٹس سے ملزمان کو جلد ٹریس کرلیا جائے گا، وارڈنز کے ساتھ ایسا ہتک آمیز رویہ ہرگز برداشت نہیں۔مزید قومی خبریں
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا: ناصر حسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.