معاشرے کی ترقی میں محنت کشوں کا مرکزی کردار ہے، وزیر بلدیات
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کوشاں ہیں، ذیشان رفیق کا پیغام
منگل 30 اپریل 2024 19:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شکاگو کی مزدور تحریک کے بعد محنت کشوں کو بنیادی حقوق ضرور ملے تاہم اب بھی کئی ایسے مسائل ہیں جو توجہ کے طالب ہیں۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ آج کے دن ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا ہوگا کہ محنت کشوں کو مناسب اجرت کی ادائیگی اور ان کے بچوں کو صحت تعلیم سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی ہونے تک اقدامات جاری رکھے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات کے تحت کام کرنے والے محنت کشوں کو کم سے کم اجرت کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوم مئی کے علاوہ بھی ہم سب کو حکومتی اور نجی سطح پر مزدوروں کی مشکلات کا احساس کرنا چاہیئے۔مزید قومی خبریں
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
سوشل میڈیا پر گھریلو خواتین کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ ، ملزم محمد حمزہ کو 11 ماہ قید اور 1لاکھ روپے جرمانہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستا ن میرسرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور کیخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
-
گورنرسندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
-
لاہورہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.