مزدور اپنے حقیقی محنت و لگن اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کسی بھی فلاحی وتعمیری منصوبے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ،نورخان خلجی
منگل 30 اپریل 2024 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک کی تمام جمہوری اور ترقی پسند سیاسی جماعتیں مزدور تحریک کو منظم کرنے کی جدوجہد میں محنت کش طبقے اور ٹریڈ یونینوں کاساتھ دیں۔
انہوںنے کہا کہ کسی بھی ملک میں حقیقی معنوں میں جمہوریت آئین وقانون کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کی بالادستی قائم نہیں ہو سکتی جب تک گلی، محلوں، ملوں اور کارخانوں میں لوگ منظم نہ ہوں ٹریڈ یونینوں ،طلباء تنظیوں اوردیگر پیشہ وارانہ تنظیموں کی غیر موجودگی میں کوئی بھی معاشرہ ایک جمہوری معاشرہ نہیں بن سکتا، نورخان خلجی نے شکاگو کے شہیدوں کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں شہداء کے مشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے مسلسل جدوجہد کرنی ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.