![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
لیبر فورس کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت ،قوموں اور ملکوں کی ترقی کے سفر میں محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،احسن بختاوری
بدھ 1 مئی 2024 15:00
(جاری ہے)
بدھ کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، قوموں اور ملکوں کی ترقی میں محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بہت بڑی لیبر فورس ہے جسے جدید ہنر فراہم کرنے کی ضرورت ہے،یہ ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مزدوروں کا عالمی دن ہمیں ان کے حقوق اورمنصفانہ سلوک کےلئے اقدامات کی یاد دہانی کرواتا ہے۔احسن بختاوری نے کہا کہ محنت کش ملک،معاشرے اور معیشت کا بنیادی حصہ ہیں جن کے دم سے نظام چل رہا ہے، معاشی خوشحالی میں اپنا حصہ ڈالنے کے باوجود مزدوروں کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فضائی آلودگی دنیا میں قبل از وقت اموات کا دوسرا بڑا سبب، رپورٹ
-
پٹرول 20 روپے مہنگا ہونے، بجلی کا یونٹ 72 روپے کا ہو جانے کا امکان
-
کھلے دودھ کی قیمت میں 70 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
اسرائیلی فوج کے رفح پر حملے، سات فلسطینی ہلاک
-
خیبرپختونخواہ میں 18،18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہونے کا انکشاف
-
غزہ: اسرائیلی حملوں میں جنگی اصولوں کی بارہا خلاف ورزی کا امکان
-
گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ
-
دودھ پر 250 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
عوام مہنگائی سے بے حال ہیں اور نیپرا نے بجلی کمپنیوں کا 50 ارب روپے کا فائدہ کرادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.