چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
بدھ 1 مئی 2024 21:05
(جاری ہے)
خلیل ہاشمی نے ملاقات کے بعد ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیااور اقوام متحدہ کے فورم سمیت پاکستان اور چین کے درمیان ماضی کے تجربات اور مضبوط تعاون میں اضافہ کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔
خلیل ہاشمی نے کہا کہ چائنا آرمز کنٹرول اور تخفیف اسلحہ ایسوسی ایشن( سی اے سی ڈی ای) کے صدر سفیر چینگ جِنگے سے مل کر خوشی ہوئی جو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر پاکستان کے پرانے دوست ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے فورم پر دونوں ممالک کے درمیان پہلے کے تجربات اور مضبوط تعاون کو بھی اجاگر کیا۔ ملاقات میں سی اے سی ڈی اے اور سفارت خانہ پاکستان بیجنگ کے سینئر حکام نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.